• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فوج جمہوریت کیساتھ ، انتخابات وقت پر ہونے چاہئیں،شیخ رشید

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ انتخابات وقت پر ہونے چاہیں، پنجاب میں قومی اسمبلی کی 9 سیٹیں کم ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، فوج جمہوریت کے ساتھ ہے۔ بدھ کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب میں قومی اسمبلی کی 9 نشستیں کم ہو جائیں گی جس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ انہوں نے کہا کہ فوج کو بین الاقوامی سازشیں الجھانا چاہتی ہیں جس میں کئی نام شامل ہیں، ہم طاہر القادری کے ساتھ ہیں۔
تازہ ترین