• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سکھر (چوہدری محمد ارشاد)سکھر پیپلزہاکی اسٹیڈیم میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے 64 ویں ڈے اینڈ نائیٹ قومی ہاکی چیمپئن شپ میں پاکستان ایئرفورس، پاکستان ریلوے اور اسلام آباد کی ٹیموں نے کامیابیاں حاصل کیں۔
تازہ ترین