کوئٹہ(پ ر)جمعیت طلباء اسلام نظریاتی کے صوبائی صدر حافظ عبدالواحد ہاشمی صوبائی جنرل سیکرٹری فضل الرحمٰن رحمانی‘ صوبائی سینئر نائب صدر حافظ سید نور آج لورالائی کا دورہ کرینگے جہاں وہ جے ٹی آئی نظریاتی کے زیر اہتمام فکر طلباء کنونشن سے خطاب بھی کرینگے۔