• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی سے ملتان آنیوالی فلائٹ تاخیر کا شکار

ملتان(سٹاف رپورٹر) دبئی سے ملتان آنیوالے فلائٹ 2گھنٹے کی تاخیر سے ملتان پہنچی، بتایا گیا ہے کہ ائیر بلیو کی دبئی سے ملتان پہنچنے والی فلائٹ کو 5بجکر 55منٹ پر ملتان پہنچنا تھا جبکہ مذکورہ فلائٹ دو گھنٹے کی تاخیرکے بعد ملتان 7 بجکر 55 منٹ پر پہنچی ۔
تازہ ترین