• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سانگھڑ(نامہ نگار)سنجھورو تھانے کی حد میں سے ہندو لڑکی۔کے مبینہ اغواء کے خلاف کے خلاف اوڈ برادری کا احتجاج پولیس نے رپورٹ درج کرنے سے انکار کردیا ہے ورثاء کا الزام سنجھورو کے قریب غازی خان کے اینٹوں کے بھٹے پر رہائش پذیر اوڈ برادی کے افراد نے برادی کی 12 سالہ لڑکی کے مبینہ اغواء کے خلاف سننجھورو تھانہ اور پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا لڑکی کی والدہ سیانی اوڈ کا کہنا ہے اسکی بیٹی آسیا اوڈ کو رکن برڑا کے خیرو حاجیانو نے اسلحہ کے زور پر اغواء کیا یے انہیں خدشہ ہے کہ لڑکی کا مذھب تبدیل کراکر نکاح کرلیا جائے گا۔
تازہ ترین