• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کراچی میں ہوگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ چھ سے11 جنوری تک اسلامیہ کلب کراچی میں کھیلی جائے گی۔ ایونٹ میں13 ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیگی ، ان میں چاروں صوبوں کے علاوہ چھ ادارے ، اسلام آباد، گلگت بلتستان، آزاد جموں کشمیر شامل ہیں، ایونٹ میں ٹیم مقابلے، مردوں اور خواتین کے انفرادی اور ڈبلز ایونٹس ہونگے۔
تازہ ترین