• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکشن کمیشن نے چکوال میں نواز شریف کے پارٹی کارکنوں سے خطاب پر نوٹس لے لیا

اسلام آباد ( آن لائن ) الیکشن کمیشن نے چکوال میں پارٹی کارکنوں سے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خطاب کا نوٹس لے لیا ہے۔ ضابطہ اخلاق کے تحت پارٹی کا سربراہ حلقے کا دورہ نہیں کر سکتا ہے ۔الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے امیدوار کو آج منگل کو طلب کر لیا گیا ہے ۔ انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ثابت ہونے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ اور دو سال قید کی سزا ہوسکتی ہے ۔
تازہ ترین