• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ امریکی قومی ترانہ ہی بھول گئے، تاہم وہ مخالفین پر تنقید کرنا کبھی نہیں بھولے۔

گز شتہ ہفتے اپنے منہ میاں مٹھو بننے اور خود کو کو انتہائی سمجھدار اور قابل انسان قرا ر دینے والے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کو اپنے ملک کا قومی ترانہ بھی یاد نہیں ہے۔

امریکی شہر اٹلانٹا میں ہونے والے کالجز کے ایک فٹ بال میچ سے قبل قومی ترانے کے دوران امریکی صدر ترانے کے الفاظ بھول گئے اورصرف منہ چلاتے رہے۔

ٹرمپ کی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے اور امریکی حیرت زدہ ہیں کہ ان کے صدرکو ملک کا قومی ترانہ بھی یاد نہیں۔

تازہ ترین