• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان آج قصور کادورہ کرینگے،عبدالعلیم خان

لاہور(خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان نےکہا ہے کہ عمران خان آج ہی قصور کا دورہ کریں گے۔ اور زینب کے والدین اور پولیس فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شعیب اور فیضان کے خاندانوں سے اظہار افسوس کریں گے ۔عبدالعلیم خان نے بتایا کہ پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب کی تنظیم نے اس معاملے پر سخت رد عمل کا فیصلہ کیا ہے اور قصور کے ضلعی رہنماؤں کو اس ضمن میں ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ۔
تازہ ترین