• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ قصور،متحدہ پاکستان نے قومی اسمبلی میں قرارداد،تحریک التواءجمع کرادی

کر اچی ( اسٹاف رپورٹر)متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے اراکین قومی اسمبلی شیخ صلا ح الد ین اور اقبال قادری نے قصور میں ہو نے والے درند گی کے واقعہ کیخلا ف قومی اسمبلی سیکر ٹر یٹ میں قرارداد اور تحریک التو اء جمع کر ادی ہے جسے اسمبلی کے آئند ہ سیکشن میں پیش کئے جا نے اور اس پر بحث کر نے کی استدعاکی گئی ہے۔
تازہ ترین