آپ آف لائن ہیں
جمعرات5؍ذوالقعدہ 1439ھ19؍جولائی 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
People Came On A Page Against Injustice Tahir Ul Qadri

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے آصف زرداری اورعمران خان کی طرف سے مال روڈ احتجاج میں شرکت کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے ۔ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ ظلم اور ناانصافی کے خلاف پوری قوم ایک پیج پر آگئی ۔

لاہور سے جاری بیان میں ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ انسانوں کا شکار کھیلنے والی پولیس’’ شریف جونیئر‘‘ کے 10 سالہ اقتدار کا تحفہ ہے۔

نا انصافی کے خاتمے کے لیےکسان، مزدور،کلرک مال روڈ احتجاج میں شریک ہوں گے۔ ڈاکٹرطاہر القادری نے کہا کہ عوامی تحریک ویمن لیگ کا لاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کرے گی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں