• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری نثار بااصول ہیں تو پارٹی کی جان چھوڑدیں،پرویزرشید

If Choudry Nisar Is Conscientious Man Then Leave Party Pervaiz Rashid

مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار بااصول ہیں تو پارٹی کی جان چھوڑدیں،کیوں کہ انہوں نےمشکل وقت میں گمراہ کن بیانات دئیے اور کسی کو خوش کرانے کے لیے مجھے برطرف کرایا۔

نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے پرویز رشیدنے کہا کہ چوہدری نثار نے ایک خاص گروہ کی خوشنودی حاصل کرنی چاہی اور پارٹی پالیسی کی مخالفت کی وہ اب پارٹی کی جان چھوڑدیں۔

انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار نے کسی کی خوشنودی کے لیے انہیں برطرف کرایا، پرویز رشید نے کہا کہ پارٹی قائدین سے چوہدری نثار کے بارے میں فیصلہ کرنے کا کہوں گا۔

تازہ ترین