کررہی ہیں تمام پارٹیاںیوں ابھی سے بڑے بڑے جلسےملک میں جیسے ہورہے ہوں شروعانتخابات آج سے، کل سے.
جسٹس طارق محمود جہانگیری کی سربراہی میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا 3 رکنی نیا لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا۔
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان نے سینیٹر شبلی فراز کو خاموش رہنے کی ہدایت کی اور شاندانہ گلزار کو ملاقات کےلیے طلب کرلیا۔
شاداب خان کا آنے والے لنکا پریمیئر لیگ کے سیزن میں کولمبو اسٹرائیکرز کے ساتھ معاہدہ ہوا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی نے القادر ٹرسٹ کیس کے تیز ٹرائل پر تشویش کا اظہار کردیا۔
چیمپئن شپ کی تاریخ میں پاکستان پہلی بار سلور میڈل جیتنے میں کامیاب ہوا،
وفاقی وزیر نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ 8 کاروباری گروپس نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔
رپورٹ کے مطابق شہید سب انسپکٹر کو گولی سامنے سے نہیں بلکہ پیچھے سے لگی،
پاکستان ہاکی ٹیم آج جی ایچ کیو پہنچی، جہاں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے قومی ہاکی ٹیم کا خیر مقدم کیا۔
پنجاب اسمبلی میں جہیز نہ ہونے کی وجہ سے 1 کروڑ 35 لاکھ لڑکیوں کی شادیاں نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم دیدیا۔
پاکستان نے مجموعی طور پر 8 سیٹ جیتے، 3 ہارے۔
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری سے لاہور کے تھانہ ریس کور س میں درج مقدمات کی تفتیش کرلی گئی۔
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ن لیگ نے ہمیشہ کسانوں کا ہاتھ تھاما ہے۔
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی غصے میں عدلت میں داخل ہوئیں۔
نقلی تلوار تھامے اسٹوڈنٹ نے مانچسٹر پولیس کی دوڑیں لگوا دیں۔
پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج 48 ارب روپے بڑھی ہے۔