• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نقلی تلوار تھامے طلباء نے مانچسٹر پولیس کی دوڑیں لگوا دیں

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

برطانیہ میں نقلی تلوار تھامے طلباء نے مانچسٹر پولیس کی دوڑیں لگوا دیں۔ 

مانچسٹر سے ملنے والی اطلاع کے مطابق یونیورسٹی طلباء نقلی تلوار تھامے ڈرامے کی ریہرسل کر رہے تھے۔ 

اس دوران طلباء کو دہشت گرد سمجھ کر شہری نے پولیس کو کال کر دی۔ 

جس پر پولیس بھاری نفری کے ساتھ مانچسٹر یونیورسٹی پہنچ گئی۔ بعدازاں پولیس نے کہا واقعہ غلط فہمی کا نتیجہ تھا۔

دلچسپ و عجیب سے مزید