• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیڈرر اور جیک کا خواتین ٹینس کھلاڑیوں کے ساتھ مذاق ،ویڈیو وائرل

گزشتہ دنوں آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں راجر فیڈرر اور جیک سوک کے درمیان ہونے والے’ ہوپ مین‘ ٹورنامنٹ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

ویڈیو میں مکس ڈبل میچ کے دوران روجر فیڈراور ان کے حریف جیک سوک آپس میں ایک دوسر ے کوگیند پاس کرنے لگے اور ان دونوں کی خاتون پارٹنر کھلاڑی جن میں بینکک اورکوکو تھیں ، انہوں نے تھوڑی دیر تک تو چارج سنبھالے رکھالیکن جیسے دونوں پر حقیقت عیاں ہوئی باری باری اپنا کورٹ چھوڑ کر چلی گئیں۔پھر کیا ہوا یہ اس ویڈیو میں دیکھئے ۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ ویڈیو آپ کو بھی بہت اچھی لگے گی۔

 

تازہ ترین