• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیڈا :درجنوں افراد کا سردی میں جمے ہوئے تالاب پریوگا

یوں تو چاق و چوبند اور تندرست رہنے کیلئے ورزش بیحد ضروری ہے لیکن جناب ویڈیو میں نظر آنے والے ورزش کے شوقین ان کینیڈینز کے تو کیا ہی کہنے جو خون جما دینے والی سردی میں یوگا پرفارم کر رہے ہیں۔

کینیڈا سے تعلق رکھنے والے درجنوں افراد نے ورزش کا منفرد انداز اپنایا اور سخت سردی کی پرواہ کئے بغیر جمے ہوئے تالاب پر یوگاکلاس منعقدکی ۔

پینتالیس منٹ تک مختلف اسٹیپس پیش کرتے ہوئے یوگاکی شاندار پرفارمنس دیکر نہ صرف سرد موسم کو انجوائے کیا بلکہ خود کو فٹ رکھنے کی روایت بھی برقرار رکھی۔

تازہ ترین