• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کےفور منصوبے میں غیر معمولی تاخیر تشویشناک ہے،متحدہ پاکستان

کر اچی ( اسٹاف رپورٹر)متحد ہ قومی موومنٹ پاکستان کے اراکین سندھ اسمبلی نے کہا ہے کہ فر اہمی آب کے منصوبے k-4کی تکمیل میں غیر معمو لی تا خیر تشویش ناک ہے، کر اچی کے شہر ی طویل عر صہ سے پانی کی بوند بو ندکو تر س رہے ہیں ایسے میں k-4کے منصوبے کی لا گت 51ارب تک جا پہنچی ہے جو حکو مت کی نا اہلی کا ثبو ت ہے،انہوں نے چیف جسٹس آف پاکستان ،چیف جسٹس سندھ ہا ئی کو رٹ اور وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سے مطا لبہ کیا کہ کر اچی کے شہر یوں کو بنیا دی سہولیات فر اہم کر نے والے منصوبوں کی جلد تکمیل کیلئے مداخلت کر یں تا کہ شہر ی سکھ کا سانس لے سکیں سندھ حکو مت نہ تو گز شتہ دس سالوں میں عوام کیلئے کچھ کر سکی ہے نہ آئندہ کچھ کر سکے گی اور 2018ء کے عام انتخابات حکو مت کیلئے یوم حساب ثا بت ہو نگے ۔
تازہ ترین