• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ایڈیلیڈ (اے پی پی) بگ بیش لیگ میں ایلکس کیری کی شاندار سنچری کی بدولت ایڈیلیڈ سٹرائیکرز نے ہوبارٹ ہریکنز کو 11 رنز سے شکست دے کر چھٹی کامیابی حاصل کی۔ بدھ کو بی بی ایل کے 31ویں میچ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنائے، ایلکس کیری نے سنچری اسکور کی، وہ 100 رنز بنا کر نمایاں رہے، ویٹ ہیرالڈ 65 رنز بنا کر دوسرے نمایاں بیٹسمین رہے، آرچر نے 3 وکٹیں لیں، جواب میں ہوبارٹ ہریکنز کی ٹیم 4 وکٹوں پر 176 رنز بنا سکی، ڈولان کی 70 رنز کی اننگز بھی ٹیم کے کام نہ آئی، میکڈرموٹ 45 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے۔
تازہ ترین