• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بنکاک میں کھیلے جانے والے ایشین گیمز خواتین ہاکی رسائی رائونڈ میں پاکستانی ٹیم بدھ کو ایک اور شکست سے دوچار ہوگئی، سنگاپور نے پاکستانی ٹیم کو 3-0سے مات دی۔ پاکستان نے ایونٹ میں اب تک کھیلے گئے تین میں سے دو میں ناکامی کا سامنا کیا ہے، جبکہ انڈونیشیا کو شکست سے دوچار کیا۔
تازہ ترین