• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واشنگٹن میں سمندری تلاطم ،پانی آبادی میں داخل ہوگیا

واشنگٹن میں سمندر میں تلاطم کے باعث پانی آبادی میں داخل ہوگیا۔ پانی کا بہاؤ اتنا تیز تھا کہ گاڑیاںکھلونوں کی طرح بہہ گئیں۔

ریاست واشنگٹن کے ساحلی علاقے تیز ہواؤں سے سمندر کی موجیں بھی بپھر گئیں۔ زور و شور کے ساتھ لہریں ساحل سے ٹکرائیں اور ایک بڑا ریلہ آبادی میں داخل ہوگیا۔

پانی کے ساتھ گاڑیاں بھی بہنے لگیں۔ کچھ لوگ ریلے سے بچنے کےلیے گاڑیاں لے کر آگے آگے بھاگتے رہے ۔

محکمہ موسمیات نے 30 فٹ تک بلند لہروں اور ساحلی علاقے میں سیلابی صورتحال کی پیش گوئی کی ہے۔

تازہ ترین