کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی ٹریفک غلام قادر تھیبو کا سندھ پولیس میں کرپشن سے متعلق سندھ ہائی کورٹ میں کوئی کیس زیر سماعت نہیں ہے۔سندھ پولیس میں کرپشن سے متعلق کیس کی خبر میں انکا نام غلطی سے شائع ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں جمعرات کو سندھ پولیس میں کرپشن سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کی ضمانت میں توسیع کی خبر کے ساتھ غلام قادر تھیبو کا نام غلطی سے شائع ہوا ہے ۔