• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈرائیونگ کے دوران بعض اوقات ایسے ایسے حادثات رونما ہوتے ہیں کہ انسان کو سنبھلنے کا موقعہ تک نہیں ملتا، اب مشی گن میں ہونے والے اس ٹریفک حادثے کو ہی دیکھ لیں

جس میں گاڑی لوڈ کرنیوالے ٹو ٹرک سے تیز رفتار بے قابو گاڑی ٹرک گئی ۔برف سے ڈھکی سڑک پر تیز رفتاری میں ڈرائیونگ کا نتیجہ اس سر پھرے ڈرائیور کو ایسے بھگنا پڑا کہ نہ صرف کار کی حشر نشر بگڑ گیا بلکہ پولیس اسٹیشن کی بھی سیر کرنی پڑی۔

سڑک کنارے موجود ٹو ٹرک خراب گاڑی لوڈ کر رہا تھا کہ اچانک یہ سرپھرا کار ڈرائیور تیز رفتاری میں اس ٹرک سے ٹکرا گیا اور ٹرک ڈرائیور بمشکل اس حادثہ میں بچا۔

 

تازہ ترین