• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان مخالف مہم کے پیچھے بھارتی ایجنسی راء ملوث ہے، مثال ریڈیو کی بندش قابل تعریف ہے، رحمان ملک

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سینیٹ داخلہ کمیٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے مشال ریڈیو بند کرنے پر وزارت داخلہ کو سراہا اور کہا کہ امریکہ میں پاکستان کیخلاف ‘کراچی کو آزاد کرو” کے نام پر مہم چل رہی ہے۔ سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ کراچی آزاد کرو’ اسی مہم کی کڑی ہے جو یورپ میں ‘آزاد بلوچستان کے نام سے چلی تھی۔
تازہ ترین