• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
برسلز (نمائندہ جنگ) بلجیم کے علاوہ لیئج کی معروف شخصیت اور پختون کمیونٹی کے مقبول رہنما ضیاء خان کی والدہ پاکستان کے علاقہ چارسدہ میں طویل علالت کے باعث انتقال کرگئیں۔ ان کی ناگہانی وفات پر بلجیم میں مقیم پختون کمیونٹی اور سیاسی، سماجی، کاروباری، مذہبی اور رفاہی حلقوں کی سرکردہ شخصیات اور کمیونٹی کے مختلف طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے ضیاء خان کے ساتھ تعزیت کی۔ ضیاء خان اپنی والدہ کے جنازہ میں شرکت کے لے پاکستان روانہ ہوگئے۔
تازہ ترین