پنجاب میں آٹا، روٹی اور مرغی سستی ہونے لگی، نان بائی ایسوسی ایشن نے بھی آج سے ہڑتال ختم کردی۔
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کہا ہے کہ وہ 2014ء کے دھرنے کی انکوائری کےلیے تیار ہیں۔
میئر لندن صادق خان نے اپنے عہدے کی تیسری مدت کیلئے ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ اس حوالے سے منعقدہ تقریب میں مئیر لندن کی اہلیہ اور بیٹیاں بھی تقریب میں شریک ہوئیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ مبینہ ٹاؤن تھانے میں 6 افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے۔
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ تحریکیں اس وقت چلتی تھیں جب مارشل لاء ہوتا اور آئین معطل ہوتا تھا۔
علامہ ناصر عباس نے کہا کہ جو بھی آئین کے خلاف قدم اٹھائے اسے منع کرنا چاہیے، ہارے ہوئے کو فارم 47 سے ایوانوں میں نہیں جانا چاہیے تھا۔
لطیف کھوسہ نے کہا کہ خود گورنر، سینیٹر، وفاقی وزیر اور اٹارنی جنرل رہا ہوں، جناح ہاؤس کا کبھی نہیں سنا۔
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز پر سٹیزن پولیس لائژن کمیٹی (سی پی ایل سی) کی اپریل 2024 کی رپورٹ جاری کر دی گئی۔
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کارکنان کی وجہ سے سندھ بھر میں بڑی تعداد میں پارٹی رہنما منتخب ہوئے۔
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ رفح میں امریکی بموں کے استعمال کے خدشے پر امریکہ نے اسرائیل کو بموں کی فراہمی روک دی۔
سندھ بار کونسل اور اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے بھی کل عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔
امریکی خفیہ ایجنسی (سی آئی اے) کے سربراہ ولیم برنز اسرائیل پہنچ گئے۔
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات خان گنڈا پور نے کہا ہے کہ سی ٹی ڈی دہشتگردوں کےخلاف جوانمردی سے لڑ رہی ہے۔
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 55 فلسطینی شہید ہوگئے۔