• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں ان دنوں سردی کا موسم ہے ، شام ہوتے ہی پہاڑی علاقوں کےمکین لحاف اور کمبلوں میں گھس جاتے ہیں۔

کوئی ڈرائی فروٹ کے مزےلیتا ہے تو کوئی گرما گرم مچھلی، چپلی کباب اور دیگر کھانوں کے مزے۔

گرم انڈے ، گرم کپڑوں کے خریداروں کا رش ہے تو کہیں سڑکیں، مکانات اور گاڑیاں برف سے ڈھکی ہوئی ہیں۔

آیئے سردی کے اس موسم کا تصویری آئینہ دیکھیں :

تازہ ترین