• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زینب قتل کیس کا ملزم بلاخر قانون کے شکنجے میں

Police Claim To Apprehend Zainabs Killer

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ قصور کے معصوم زینب قتل کیس کا ملزم بلاخر قانون کے شکنجے میں آ گیا۔

اس جیسے اور بھی مجرم آپ کے آس پاس ہوسکتے ہیں ۔

ان سے ہوشیار رہنے اور ان پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے تاکہ پھر کوئی زینب کسی کاشکار نہ بنے ، پھر کبھی ایسے واقعات پیش نہ آسکیں ۔

 

تازہ ترین