• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہری پور،سنٹرل جیل میں سزائے موت کے2مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

کھلا بٹ (نمائندہ جنگ)سنٹر ل جیل ہر ی پور میں سزا ئے مو ت کے دو مجر مو ں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا مجر م جا ن بہادر کو عدا لت نے دو بار جبکہ مجر م اما ن اللہ کو ایک بار پھا نسی کا حکم دیا تھا تفصیلا ت کے مطا بق سنٹر ل جیل ہر ی پور میں سزا ئے مو ت کے دو قید یو ں جا ن بہادر ولد گل بہادر سکنہ مر دا ن اور اما ن اللہ ولد محمد ہا شم سکنہ ڈ ی آ ئی خا ن کو علی الصبح تختہ دا ر پر لٹکا دیا گیا جیل ذرا ئع کے مطا بق مجر م جا ن بہادر نے 22اکتو بر 1993کو اپنے بھا ئی کے سا تھ ملکر دو افراد فرما ن علی اور نظار علی کو فا ئر نگ کر کے قتل کر دیا تھا اور خود مو قع سے فرار ہو گیا جو بعد ازا ں 13جو ن 1995کو پو لیس کے ہا تھو ں گر فتار ہو گیا جسے سیشن کور ٹ مر دا ن نے جر م ثا بت ہو نے پر دو مر تبہ پھا نسی کی سزا سنا ئی تھی جسکی اپیل بعد ازا ں ہا ئی کور ٹ ،سپر یم کور ٹ اورصدر پا کستا ن سے بھی خا رج ہو چکی تھی جبکہ پھا نسی کی سزا پا نے وا لا دوسر ے مجر م امان اللہ نے 6اپر یل 2005کو خا تو ن وکیل کو قتل کیا تھا جس پر سیشن کور ٹ ڈیر ہ اسما عیل خا ن نے اُسے سزا ئے مو ت سنا ئی تھی دو نو ں مجر ما ن کی سزا ئے مو ت پر عملدر آ مد کے وقت جو ڈیشل مجسٹر یٹ شا ہد خا ن ،سپر ٹنڈ نٹ جیل قیو م خا ن ،ڈا کٹر طارق ،پی اے عبد الحمید سمیت جیل کے دیگر افسرا ن بھی مو جود تھے جبکہ جلاد صا دق مسیح کو خصو صی طور پر پشاور سنٹر ل جیل سے طلب کیا گیا تھا دو نو ں مجر ما ن کی گز شتہ روز اُنکے لو احقین سے آ خر ی ملا قا ت کروا ئی گئی اور آ خر ی وصیت بھی تحر یر کروا ئی گئی دو نو ں مجر ما ن کی نعشیں قا نو نی کار روا ئی کے بعد ورثا ء کے حوا لے کر دی گئیں۔
تازہ ترین