• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا حسن نثار کی والدہ کی وفات پر اظہار افسو س

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے سینئر صحافی اور کالم نگار حسن نثار کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت کی دعا کی ہے۔ پیر کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے حسن نثار اور ان کے خاندان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔
تازہ ترین