• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشال کیس کا فیصلہ، ہری پور جیل کی سیکورٹی سخت کر دی گئی

Misahal Case Decision Security Of Haripur Jail Was Tightened

مشال کیس کا فیصلہ سنائے جانے کے موقع پرہری پور جیل میں سیکورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں ،سیکڑوں پولیس اہلکار سیکورٹی پر تعینات ہیں۔

ہری پور جیل میں سیکورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں، 250 سیکورٹی اہلکاروں کو جیل کی سیکورٹی پر تعینات کیا گیا ہے جبکہ جیل سے متصل علاقے کو بھی سیل کیا گیا ہے ۔

حکام کی جانب سے جیل میں قیدیوں کی ملاقات پر بھی آج پابندی عائد کی گئی ہے ۔

واضح رہے کہ مشال خان کیس کا فیصلہ 20 جنوری کو محفوظ کیا گیا تھا ، جو آج سنایا جائے گا۔

تازہ ترین