• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ونڈسر میں برڈ فلو کی وباپھیلنےسے ملکہ کےمتعدد ہنس ہلاک، تحقیقات شروع

لندن(نیوز ڈیسک)ونڈسر میں ملکہ کی ملکیت بہت سے جنگلی ہنس ہلاک ہو جانے کی رپورٹ ملنے کے بعد افسران ممکنہ طور پر برڈ فلو پھیل جانے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔دی سن کے مطابق خدشہ ہے کہ سات پرندے H5N6ایویان انفلوئنزا میں مبتلا ہو کر ہلاک ہوئے۔ڈپارٹمنٹ فار انوائرنمنٹ، فوڈ اینڈ رورل افیئرز(ڈیفرا) نے تصدیق کی ہے کہ وہ برکشائر میں مہلک سٹرین پھیل جانے کے شبہ میں تحقیقات کر رہا ہےجس کے نتائج اگلے ہفتے تک سامنے آنے کی توقع ہے۔
تازہ ترین