ملتان (سٹاف رپورٹر)ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن ملتان کی جانب سے فیروزوالہ میں وکیل کے قتل کے خلاف ہڑتال کی گئی ہے، فیروزوالہ بارکے ممبرپرویزاخترچیمہ کے قتل کے خلاف ہڑتال کے باعث ارجنٹ مقدمات کی سماعت کے بعد وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے، جس کی وجہ سے مقدمات کی سماعت ملتوی کردی گئی ۔