• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی اپنے دورہ فلسطین کے دوران یاسر عرفات کو خراج عقیدت پیش کریں گے

Todays Print

کراچی (نیوزڈیسک) بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی اپنے فلسطین کےدورے کے دوران رملہ میں قائم یاسر عرفات میوزیم کا دورہ کریں گے اور فلسطین کے عظیم رہنما یاسر عرفات کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے فلسطین کے صدر محمد عباس کے ہمراہ ان کی قبر پر حاظری دیں گے ۔ ذرایع کے مطابق یاسر عرفات میوزیم کو حال ہی میں عوام کیلئے کھولا گیا ہے تاکہ فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی اور تعلقات کو مضبوط کیا جا سکے ۔

تازہ ترین