• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قصور جنسی ویڈیو اسکینڈل کے 3 مجرموں کو عمر قید کی سزا

Three Guilty Imprisonment For Life Time Regard Kasur Abuse Scandal

لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قصور ویڈیو اسکینڈل کے تین ملزمان کو عمر قید سنا دی ۔

لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قصور ویڈیو اسکینڈل کیس کی سماعت کی ۔

عدالت نے ملزم حسیم احمد، وسیم سندھی اور علیم آصف کو عمر قید سنادی ، تینوں ملزمان پر تین تین لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے ۔

یاد رہے کہ قصور ویڈیو اسکینڈل 2015ء میں سامنے آیا تھا ۔

تازہ ترین