• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واپڈا ہائیڈرو یونین کے مرکزی جنرل سیکرٹری خورشید احمد خان کل ملتان آئیں گے

ملتان ( سٹاف رپورٹر )واپڈا ہائیڈرو یونین ( سی بی اے ) کے مرکزی جنرل سیکرٹری مزدور رہنما خورشید احمد خان 15فروری بروز جمعرات ملتان آئیں گے۔ جہاں وہ چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر محمد اکرم چوہدری کے ساتھ ملاقات کریں گے جبکہ واپڈا ہائیڈرو یونین کے عہدیداران کے ساتھ میٹنگ بھی کریں گے ۔
تازہ ترین