• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طالب علم کا فٹ بال سے شاندار اسٹنٹ کا مظاہرہ

کراچی میں اسکول کے ننھے طالب علم کا فٹ بال سے شاندار اسٹنٹ کا مظاہرہ ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔

کراچی میں ایک نجی اسکول کے طالب علم روہان نے کھیل کے دوران اپنی انگلیوں پر فٹ بال کو گھماکر شاندار اسٹنٹ کا مظاہرہ کیا ۔ جسے دیکھ کراس کے باقی ساتھی حیران ہوئےبغیر نہ رہ سکے ۔

روہان کی شاندار پر فارمنس دیکھ کر اس کے دوستوں نے اسے خوب داددی۔

طالب علم روہان کا کہنا ہے کہ خداد صلاحیت پر اپنے رب کا شکر گزار ہوں ۔اس کا کہنا ہے کہ وہ فٹ بال کھیلنے کا شوقین ہے اور فٹ بالر بننا چاہتا ہے ۔اس کے ذریعے اپنے ملک کا نام روشن کرنا چاہتا ہوں ۔

تازہ ترین