• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیڈمنٹن ٹیکنیکل کورس کا آج آغاز

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سندھ بین منٹن ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے تین روزہ بیڈمنٹن ٹیکنیکل آفیشلز ٹریننگ کورس پیر سےپی ایس بی کوچنگ سینٹر پر شروع ہو رہاہے،کورس میں صوبے کے تمام ڈویژنز کے نمائندے شریک ہوں گے۔
تازہ ترین