• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی نیب ملتان رواں ماہ کی آخری جمعرات کو کھلی کچہری لگائیں گے

ملتان (سٹاف رپورٹر)چیئر مین نیب کی ہدایت کے مطابق ڈی جی نیب ملتان روان ماہ کی آخری جمعرات صبح 9سے 4بجے تک کھلی کچہری لگائیں گے اس دوران سائلین کی شکایات سنیں گے اور فوری احکامات جاری کریں گے۔
تازہ ترین