• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
برمنگھم( آصف محمود براہٹلوی) دنیا بھر کی طرح برطانیہ کے شہر برمنگھم میں بھی سیال شریف کے گدی نشین خواجہ پیر حمید الدین سیالوی کی صحت یابی کیلئے دعائیں کی گئیں، برمنگھم میں  مسلم ایکشن فورم کے چیئرمین صاحبزادہ محمد رفیق چشتی سیالوی، علامہ سید ظفر اللہ شاہ، پیر طیب الرحمٰن قادری، پیر عمران ابدالی، قاری شعیب چشتی، ہارونیہ جامع مسجد کے چیئرمین خلیفہ صوفی صفدر حسین ہارونی ، راجہ جاوید انکروی، علامہ عبدالخالق مجددی ، علامہ محمد فرید ہارونی، مسلم لیگی رہنما راجہ امجد خان، تنظیم مغلیہ برطانیہ کے صدر محفوظ مغل، چوہدری شاہنواز اور دیگر نے قبلہ پیر حمید سیالوی کی صحت کاملہ کیلئے خصوصی دعائیں کی ہیں۔
تازہ ترین