• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیر صدرالدین راشدی سے راشدسومرو کی ملاقات، فنکشنل لیگ کے امیدوار کی حمایت

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر)جمعیت علماء اسلام کے صوبائی سیکرٹری جنرل مولانا راشد محمود سومرو کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد نے پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے صدر پیر صدرالدین راشدی سے ملاقات کی، وفد میں قاری محمد عثمان،مولانا عبدلکریم عابد بھی شامل تھے، اس موقع پر پیرصدرالدین راشد ی نے جے یوآئی سے ڈھرکی پی ایس 7پرحمایت کی درخواست کی جس پر مولانا راشد محمود سومرو نے کہا کہ جے یوآئی پی ایس 7پر فنکشنل لیگ کے امیدوار کی بھرپور حمایت کرے گی۔
تازہ ترین