• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سڈنی ،نوجوان کی اونچی تندو تیز لہروں پر سرفنگ

سڈنی میں منچلے نوجوان کا اونچی اور تندو تیز لہروں پر سرفنگ کرنے کا حیرت انگیز مظاہرہ کیا جسے دیکھنے والے حیران رہ گئے۔

ایڈونچر کے شوقین نوجوان اپنا شوق پورا کرنے کے لیے ہر خطرے سے ٹکرا جاتے ہیں اور اپنی جان کی بھی پرواہ نہیں کرتے۔

سڈنی ایسا ہی ایک منظر دیکھا گیا جہاں منچلے اور باصلاحیت نوجو ان نے دیو ہیکل پانی کی لہروں پر سرفنگ کا ایساشاندار مظاہرہ پیش کیا کہ دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔

تندو تیز لہروں پر ایڈونچر کا شوقین یہ باہمت نوجوان ایسے سرفنگ کرتا ہے کہ دیکھنے والے داد دئیے بنا نہ رہ پائیں۔

تازہ ترین