• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ انسانی حقوق کیلئے خطرات کا سبب بن رہے ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل

Trump Is Making Cause Of Human Rights Amnesty International

انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ سیاسی نفرتیں پھیلانے اور انسانی حقوق کے لیے خطرات کا سبب بن رہے ہیں۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سالانہ رپورٹ کے مطابق امریکی صدر کے اقدامات امریکا اور امریکا سے باہر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا موجب بن رہے ہیں۔

ایمنسٹی کے مطابق صدر ٹرمپ کا نام انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والےعالمی سربراہان کے گروپ میں ڈالا جا رہا ہے ، اس گروپ میں مصر، روس، چین، فلپائن اور ونیزویلا کے سربراہان شامل ہیں۔

تازہ ترین