اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے وفاقی وزیر احسن اقبال کے مراد سعید کے خلاف ہتکِ عزت کیس کی سماعت کے دوران مدعی پر جرح مکمل کر لی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی۔
ابراہم لنکن کا مومی مجسمہ واشنگٹن ڈی سی کی شدید گرمی میں پگھل گیا
پاکستان بزنس فورم فرانس اور انٹرنیشنل بزنس اینڈ پروفیشنل کارپوریشن آف یونائیٹڈ کنگڈم نے تجارت اور تجارتی تعاون کو فروغ دینے کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔
ممبئی ہائی کورٹ نے کالج کے حجاب پر پابندی کے فیصلے میں مداخلت سے متعلق معذرت کر لی۔
سپریم کورٹ آف پاکستان نے قتل کے ساڑھے 14 سال کے ملزم کی ضمانت منظور کر لی۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی صاحبزادی، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو ممبر قومی اسمبلی کی حیثیت سے تنخواہ وصول نہیں کریں گی۔
کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر کے خلاف اشتعال انگیزی کے 2 مقدمات کا فیصلہ سنا دیا۔
بھارت کی ریاست آندھرا پردیش میں پالتو کتے کا کاٹنے سے نوجوان لڑکا ہلاک جبکہ اس کی ماں زخمی ہوگئی۔
شعبہ طب کی تاریخ میں پہلی بار امریکا میں مریض کے ہوش و حَواس میں گردے کی پیوند کاری کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی، اداکارہ و میزبان ندا یاسر اور اُن کے شوہر، اداکار و فلمساز یاسر نواز نے اپنے اوپر تنقید کرنے والے سوشل میڈیا صارفین کو کھری کھری سنائی ہیں۔
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان مچل مارش نے افغان کھلاڑی گلبدین نائب کی انجری کے معاملے کو سب سے مزاحیہ چیز قرار دے دیا۔
سپریم کورٹ آف پاکستان میں سینیٹر فیصل واؤڈا کے خلاف توہینِ عدالت کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔
پنجاب کے ضلع سرگودھا کی تحصیل بھلوال کے علاقے سالم میں یونین کونسل کے سابق چیئرمین محمد سرفراز کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے۔