• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیڈمنٹن ٹیکنیکل آفیشلز کورس ختم

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے زیراہتمام تین روزہ ٹیکنیکل آفیشلزکورس نیشنل کوچنگ سینٹر میں ختم ہوگیا ۔ماحور شہزاد اور کوچنگ سینٹر کے ڈائریکٹر رفیق پیرزادہ نے شرکاء میں سرٹیفکیٹ تقسیم کئے۔
تازہ ترین