• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک قاری کی زبانی سپر لیگ کی تقریب کا آنکھوں دیکھا حال

سپر لیگ کی افتتاحی تقریب گزشتہ شب پوری دنیا میں دیکھی گئی۔ جنگ کی ایک قاری ’فروہ زیدی‘ بھی دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں موجود تھیں۔

اس موقع پر فروہ زیدی نے جو دیکھا اسے کیمرے کی آنکھ میں قید بھی کرلیا۔ محض دلچسپی اور ان کی حوصلہ افزائی کی غرض سے ان کی ارسال کردہ ویڈیو اور تصاویر آپ کے زیر نظر ہیں، ملاخطہ کیجئے :

Ceremony 02_l
پی ایس ایل افتتاحی تقریب میں فنکار پرفارم کرتے ہوئے

Ceremony 03_l
پی ایس ایل کی چھ ٹیمیں میدان میں۔۔

Ceremony 01_l
آتش بازی کاایک شاندار منظر

Ceremony 05_l
پی ایس ایل کی چھ ٹیمیں ایک ساتھ

Ceremony 04_l
کھیل کے دوران کا ایک منظر

جنگ کے باقی تمام قارئین بھی اپنی ویڈیو اور رپورٹس ہمیں ارسال کرسکتے ہیں۔

 

تازہ ترین