• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبر پختونخوا: سرکاری پرائمری اسکولوں میں روزانہ ایک گھنٹہ ریڈنگ آور لازمی قرار

خیبر پختونخوا کے تمام سرکاری پرائمری اسکولوں میں روزانہ ایک گھنٹہ ریڈنگ آور لازمی قرار دے دیا گیا۔ 

اس حوالے سے پشار سے جاری سرکاری نوٹیفیکشن کے مطابق مڈل، ہائی اور ہائیر سیکنڈری اسکولوں کے پرائمری سیکشنز میں بھی ایک گھنٹہ مطالعہ کے لیے مختص ہوگا۔ 

سرکاری اعلامیہ کے مطابق فیصلہ بچوں کی پڑھنے کی مہارت بہتر بنانے کے لیے کیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید