• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ویانا(محمد اکرم باجوہ) سابق وفاق وزیر داخلہ سینٹ داخلہ سٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین اور پی پی پی کے سینئرر رہنما سینیٹر رحمان ملک پی پی پی اوورسیز کے ساتھ رابطہ مہم کے سلسلہ میں ایک روزہ دورہ پر گزشتہ روز ویانا پہنچے ۔ سینیٹر رحمان ملک یورپ بھر کی پی پی پی اوورسیز پارٹی کو مزید متحرک کرنے کے سلسلہ میں یورپ کے دورہ پر ہیں۔ وہ پی پی پی آسٹریا کے عہدیدارون سے ملاقات کریں گے۔
تازہ ترین