• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعدرفیق کا فواد چودھری کو 5 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس

Saad Rafique Sends Rs5b Defamation Notice To Fawad Chaudhry

جھوٹے الزامات کیوں لگائے ،مسلم لیگ ن کےرہنما خواجہ سعد رفیق نے ترجمان تحریک انصاف کو پانچ ارب روپے ہرجانے کا لیگل نوٹس بھجوادیا۔

سوشل میڈیا پر ایک بیان میں وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنمافوادچودھری نے22 فروری کو ان کی ذات پر جھوٹے الزامات لگائے ، فواد چودھری 14 روز میں الزامات ثابت کریں، معافی مانگیں یا ہتک عزت کےدعوے کا سامنا کریں۔

فواد چودھری نے کرپشن کا الزام لگاتے ہوئے سعد رفیق کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کامطالبہ کیا تھا۔

تازہ ترین