• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہد خاقان عباسی کی نواز شریف سے ملاقات

لاہور(ایجنسیاں )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور نوازشریف کی گزشتہ روز ملاقات ہوئی جس میں سینٹ الیکشن پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق سی ای سی اجلاس سے قبل نوازشریف سے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ماڈل ٹائون لاہور میں ملاقات کی جس میں شہبازشریف بھی موجود تھے۔
تازہ ترین