• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان کےسول ججزکم جوڈیشل مجسٹریٹس کو مستقل کرنے کاحکم

ملتان (سٹاف رپورٹر)لاہورہائیکورٹ نےملتان کےسول ججزکم جوڈیشل مجسٹریٹس کو مستقل کرنے کاحکم دیا ہے، اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ملتان کے محمدیاسرخان، نذرعباس خان،محمداکمل،سیدمحمودافضل شاہ، تسمیہ اختر،رفیعہ قریشی ،شجاعبادکے محمد مدثر نواز، جلالپور پیروالہ کی مہوش محمودشامل ہیں۔
تازہ ترین